یو ای ٹی کی سالانہ ایلومنائی تقریب 3جنوری کو ہوگی
لاہور (خبر نگار)یو ای ٹی لاہور کی سالانہ ایلومنائی تقریب 3 جنوری کو ہوگی،وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال مہمانِ خصوصی ہونگے ۔۔۔
ایلومنائی ری یونین انتظامات کے سلسلے میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر کی زیر صدارت انتظامی کمیٹیوں کا اجلاس ہوا۔ وائس چانسلر نے ہدایات جاری کیں۔کی کہ انتظامات کو مؤثر بنانے کیلئے تمام کمیٹیاں باہمی تعاون سے ذمہ داریاں ادا کریں۔