شہری بازیابی کی درخواست نمٹا دی گئی

شہری بازیابی کی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سی سی ڈی کی تحویل میں شہری کی بازیابی درخواست پولیس رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی۔

سی سی ڈی کی تحویل میں شہری کی بازیابی درخواست پولیس رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے شہری کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں