آئی جی ریلویز کا گولڈ میڈلز جیتنے والے اہلکاروں کیلئے خصوصی انعام

آئی جی ریلویز کا گولڈ میڈلز جیتنے  والے اہلکاروں کیلئے خصوصی انعام

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)آئی جی ریلویز پولیس رائے طاہر نے کراچی میں ہونے والی 35 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان ریلویز پولیس کے کھلاڑیوں کی طرف سے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرکے۔۔۔

 دو گولڈ اور ایک سلور میڈل اپنے نام کرنے والوں کو خصوصی انعام اور تعریفی سند سے نوازا۔ ریلویز پولیس کے مرد اہلکاروں میں یاسر عباس، محمد ہاشم، فرخ عباس اور لیڈی کانسٹیبلان میں رمشا سحر، اسما غوث، کرن، نمرہ منور، رابعہ تبسم، صبا، مریم، سنبل، زینب اقبال، عظمیٰ بتول، شہنیزہ اور مومنہ خالد شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں