جبال :مشین سے 11توڑے گندم 40کلوآٹااور دیگرسامان چوری

جبال :مشین سے 11توڑے گندم  40کلوآٹااور دیگرسامان چوری

ظفروال (نمائندہ دنیا )ظفروال کے نواح جبال میں چورظفر ننھا کی مشین سے 11 توڑے گندم، 40 کلو آٹا اور مختلف وزن کے وٹے لے کر رفو چکر ہوگئے ۔

متاثرہ شخص نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور ملزموں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔ پولیس موقع سے شواہد اکٹھے کر کے قانونی کارروائی میں مصروف ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں