اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کے مراکز کی تبدیلی کا حکم

اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز  کے مراکز کی تبدیلی کا حکم

لاہور(خبر نگار)اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کے مراکز کی تبدیلی کا حکم جاری کردیا گیا ۔تمام اے ای اوز کے مراکز تبدیل کئے جائیں گے ۔

سالہاسال سے ایک ہی مرکز میں ڈیوٹی دینے پر معیار تعلیم متاثر ہو رہا تھا۔گزشتہ ماہ وزیر تعلیم نے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔عارضی طور پر تعینات اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو بھی واپس سکولوں میں بھیجنے کی ہدایت کردی گئی ،بیشتر اساتذہ عارضی طور پر اے ای اوز تعینات تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں