سکاٹ لینڈ کاپاکستان کوسکالرز شپس دینے کا معاملہ، پنجاب یونیورسٹی نے کمیٹی بنا دی

سکاٹ لینڈ کاپاکستان کوسکالرز شپس دینے  کا معاملہ، پنجاب یونیورسٹی نے کمیٹی بنا دی

لاہور(خبر نگار)سکاٹ لینڈ پاکستان سکالرز شپس دینے کے معاملے پر پنجاب یونیورسٹی نے کمیٹی بنا دی ہے ۔

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے امیدواروں کے انٹرویوز کیلئے خصوصی کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی کے چیئرمین پرو وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود ہیں ۔کمیٹی میں راجہ منور ،ڈاکٹر انوار اصغر پنجاب یونیورسٹی خزانہ دار بھی کمیٹی کا حصہ ہونگے ،مجموعی طور پر 5رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں