72ناجائزونادہندہ املاک سیل

72ناجائزونادہندہ املاک سیل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، گجرپورہ،جوہر ٹاؤن، جوبلی ٹاؤن، سبزہ زار، گورنمنٹ سپیریئر سروسز سکیم میں آپریشن،غیرقانونی کمرشل استعمال و فیس کی عدم ادائیگی پر72املاک سیل کردی گئیں۔

 ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، گجرپورہ،جوہر ٹاؤن، جوبلی ٹاؤن، سبزہ زار، گورنمنٹ سپیریئر سروسز سکیم میں آپریشن،غیرقانونی کمرشل استعمال و فیس کی عدم ادائیگی پر72املاک سیل کردی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں