پی آئی اے نجکاری کالعدم قرار دینے پرسماعت، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی طلبی

پی آئی اے نجکاری کالعدم قرار دینے  پرسماعت، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی طلبی

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں پی آئی اے کی نجکاری کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر ۔۔۔

سماعت ،جسٹس ملک اویس خالد نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت کر دی ،عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی درخواست خارج کرنے کی استدعا مسترد کر دی اورریمارکس دیئے کہ درخواست میں قوانین اور ضوابط کو چیلنج کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں