پولیس نے 13اشتہاری قابو کرلئے

پولیس نے 13اشتہاری قابو کرلئے

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس نے کارروائیوں میں 12 مفرور اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے اغوا۔۔

گینگ،چوری، دھوکہ دہی فراڈ اور بوگس چیک جیسی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری عاشق،آصف،شیر ،طاہر،خالق، اظہر و دیگر کو گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا جبکہ ڈولفن سکواڈ نے شنگھائی روڈ سے ڈکیتی مقدمہ میں کا اشتہاری رضوان قابو کرلیا جس کیخلاف اوکاڑہ کے تھانہ سٹی دیپالپور میں مقدمہ درج تھا۔ ملزم 5 سال سے لاہور میں روپوش تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں