میدانی علاقوں میں شدید دھند ٹرینیں گھنٹوں لیٹ،مسافر پریشان

میدانی علاقوں میں شدید دھند ٹرینیں گھنٹوں لیٹ،مسافر پریشان

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )میدانی علاقوں میں شدید دھند پڑنے سے ٹرینیں گھنٹوں لیٹ،مسافر وں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔۔

،خوار ہوتے رہے ۔کراچی سے آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس 3گھنٹے گھنٹے 25 منٹ، پاکستان ایکسپریس 3گھنٹے 20منٹ، عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 15منٹ، کراچی ایکسپریس 2گھنٹے 30 منٹ، تیز گام 2گھنٹے 20منٹ ،ملت ایکسپریس 2 گھنٹے 15منٹ ،جعفر ایکسپریس 2گھنٹے 10منٹ پاک بزنس ایکسپریس 1 گھنٹہ 45 منٹ اور خیبر میل 1 گھنٹہ 20 منٹ لیٹ ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں