48 گھنٹے میں101منچلے پکڑے گئے

48 گھنٹے میں101منچلے پکڑے گئے

لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور پولیس کا شہر میں ون ویلنگ اور ریسنگ کے بڑھتے رجحان کیخلاف کریک ڈاؤن تیز، 48گھنٹے کے دوران 101 منچلے ون ویلرزکو گرفتار کرکے مختلف تھانوں میں 78 مقدمات کا اندراج کیا گیا ۔

لاہور پولیس کا شہر میں ون ویلنگ اور ریسنگ کے بڑھتے رجحان کیخلاف کریک ڈاؤن تیز، 48گھنٹے کے دوران 101 منچلے ون ویلرزکو گرفتار کرکے مختلف تھانوں میں 78 مقدمات کا اندراج کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں