ناجائز تعمیرات مسمار ،84املاک سربمہر

ناجائز تعمیرات مسمار ،84املاک سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کافیروز پور روڈ پر آپریشن،7ناجائزہاؤسنگ سکیموں میں تعمیرات مسمار، ٹائون شپ، گلشن راوی، گلبرگ، فیصل ٹائون، اقبال ٹائون ،مصطفی ٹائون میں84 کمرشل ونادہندہ املاک کوسربمہر کر دیا ۔

ایل ڈی اے ٹیموں کافیروز پور روڈ پر آپریشن،7ناجائزہاؤسنگ سکیموں میں تعمیرات مسمار، ٹائون شپ، گلشن راوی، گلبرگ، فیصل ٹائون، اقبال ٹائون ،مصطفی ٹائون میں84 کمرشل ونادہندہ املاک کوسربمہر کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں