شہید کانسٹیبلز کی برسی پرسلامی پیش

شہید کانسٹیبلز کی برسی پرسلامی پیش

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس کے شہید کانسٹیبلز سعید اور رحمت کی برسی پر پولیس گارڈ نے انکی قبروں پر حاضری دی۔۔۔

، چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ اس موقع پر فاتحہ خوانی کی گئی شہداکے اہلِ خانہ نے تقریب میں شرکت کی ۔ ایس پی ہیڈ کوارٹرنے خطاب میں کہا شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائینگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں