نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کی تقرری کیلئے پھر درخواستیں طلب

نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کی تقرری کیلئے پھر درخواستیں طلب

لاہور( این این آئی)سرکاری شعبہ صحت میں سب سے زیادہ تنخواہ پر تقرری کیلئے پھر درخواستیں طلب کرلی گئیں ۔۔۔۔

نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کی ماہانہ 25 سے 30 لاکھ تنخواہ ہوگی ۔نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کیلئے  پھر درخواستیں طلب کی گئی ہیں، نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کی تقرری کا پہلے شروع کیا گیا ، پراسس ناکام رہا۔ نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کیلئے عمر کی حد 70 برس برقرار ہے ۔ ڈین کی تعیناتی 5 برس کیلئے ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں