پولیس لائنز ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سہولیات کا دائرہ کار مزید وسیع

پولیس لائنز ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سہولیات کا دائرہ کار مزید وسیع

لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی فورس کیلئے پولیس لائنز ڈسٹرکٹ ہسپتال میں طبی سہولیات کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا گیا ۔۔۔

۔ ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ  کرامت کے مطابق پولیس لائنز ہسپتال میں میو ہسپتال سے مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرز روزانہ کی بنیاد پر اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ بروز سوموار ماہر امراضِ جلد (ڈرماٹالوجسٹ)ڈیوٹی انجام دینگے ،گائنا کالوجسٹ، ڈینٹسٹ اور فزیوتھراپسٹ بھی موجود ہونگے۔ لیبارٹری ،ٹیسٹ اور ایکسرے کی سہولت دستیاب ہے ۔ پولیس افسر ، اہلکار اور انکی فیملیز مفت طبی معائنہ کروا سکتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں