میونسپل کمیٹی کے عملہ پر فائرنگ کرنے پر مقدمہ درج
قصور(نمائندہ دنیا) میونسپل کمیٹی کے عملہ پر سیدھی اور ہوائی فائرنگ کرنے پر مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق واں ۔۔۔
آدھن پتوکی کے رہائشی سردار ظل عباس نکئی ولد سردار علی عباس نکئی نے پولیس تھانہ صدر پتوکی میں مقدمہ درج کروایا کہ ملزمان محمد آصف وغیرہ نے مجھ پر اور عملہ میونسپل کمیٹی پتوکی پر سیدھی اور ہوائی فائرنگ کی اور جان سے ماردینے کی دھمکیاں دیں جس پرپولیس تھانہ صدر پتوکی نے مقدمہ درج کرلیا۔