3روز :بغیر ہیلمٹ 10ہزار افرادکے چالان
لاہور(کرائم رپورٹر)تین روز میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 10,982 افراد کے چالان کیے گئے جبکہ 1,536 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانوں میں بند کیا گیا۔
تین روز میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 10,982 افراد کے چالان کیے گئے جبکہ 1,536 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانوں میں بند کیا گیا۔ون وے کی خلاف ورزی کرنے والی 5,389 گاڑیوں کو چالان جاری کیے گئے۔