لڑکی کی بازیابی کیلئے 3مارچ تک مہلت
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں خاتون کی بیٹی مقدس بی بی کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے نئے تفتیشی ایس پی آفتاب پھلروان کو مقدس بی بی کی بازیابی کیلئے 3 مارچ تک مہلت دے دی۔
لاہور ہائیکورٹ میں خاتون کی بیٹی مقدس بی بی کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے نئے تفتیشی ایس پی آفتاب پھلروان کو مقدس بی بی کی بازیابی کیلئے 3 مارچ تک مہلت دے دی۔