مہنگائی:حکومت سے جواب طلب

مہنگائی:حکومت سے جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے رمضان سے قبل مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف درخواست پر صوبائی حکومت اور لوکل گورنمنٹ کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوے جواب طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی،عدالت کو رمضان بازار نہ لگنے پر بھی عدالت کی توجہ مبذول کراتے ہوئے بتایا گیا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں