وساکھی میلہ کی تقریبات بارے اجلاس

وساکھی میلہ کی تقریبات بارے اجلاس

لاہور(خبرنگار)سکھ مذہب کے 327 ویں وساکھی میلہ و خالصہ جنم دن کی تقریبات کے انتظامات کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس متروکہ وقف املاک بورڈ کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں پولیس، رینجرز، کسٹمز، امیگریشن، ریسکیو 1122، سوئی گیس، محکمہ صحت اور ڈی پی او ، انتظامی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں