آئی ٹی یو میں وزیراعظم لیپ ٹاپ تقسیم تقریب
لاہور(خبر نگار)انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (آئی ٹی یو) نے گزشتہ روز وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تحت وزیرِاعظم لیپ ٹاپ تقسیم تقریب کا انعقاد کیا۔
جس میں بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے طلبہ میں مجموعی طور پر 107 لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔ تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عدنان نور میاں نے کی۔