کنگن پور :شادی شدہ خاتون سے زیادتی

 کنگن پور :شادی شدہ  خاتون سے زیادتی

قصور(نمائندہ دنیا) کنگن پور کے نواح میں شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

 چاہ بہالی والا لالو کے کنگن پور کی رہائشی محمداکرم کی 32سالہ بیوی (ر) نے تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا کہ محمد وسیم ولد عاشق میو نے اُسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے ۔جس پرپولیس تھانہ کنگن پور نے ملزم کے خلاف خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں