گالم گلوچ ،سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

گالم گلوچ ،سنگین نتائج کی  دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) گالم گلوچ کرکے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

گاؤں جوڑا قصور کے رہائشی محمد ندیم ولد محمد حیات نے تھانہ صدر قصور میں مقدمہ درج کروایا کہ ملزم نوید نے مجھے گالم گلوچ کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں، جس پر پولیس تھانہ صدر قصور نے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں