خاتون کو ہراساں کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج

خاتون کو ہراساں کرنیوالے  شخص کیخلاف مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پرانی چوکی چونیاں کے رہائشی شاہد رسول کی بیوی بشریٰ بی بی نے تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمہ درج کروایا کہ ملزم شیر علی ولد محمد شریف وغیرہ نے مجھے ہراسا ں کرکے ارتکاب جرم کیا ہے ،جس پر پولیس نے خاتون کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں