کسانوں کو جدید زرعی مشینری کی فراہمی ترجیح:کمشنر ساہیوال

کسانوں کو جدید زرعی مشینری  کی فراہمی ترجیح:کمشنر ساہیوال

ساہیوال(سٹی رپورٹر، خبرنگار )کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے کہا ہے کہ کسانوں کو جدید زرعی مشینری کی فراہمی حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے ۔

کسانوں کو جدید زرعی مشینری کی فراہمی کیلئے ایک بڑے منصوبے پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔انہوں نے یہ بات زرعی شعبے میں مشینی استعمال کے فروغ کے منصوبے کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں