ون ویلنگ کرنیوالے دو منچلے گرفتار

ون ویلنگ کرنیوالے دو منچلے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)بھاٹی گیٹ پولیس نے پابندی کے باوجود شہر کی کشادہ سڑکوں پر خطرناک ون ویلنگ کرنے والے دو منچلوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت احسن اور عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان کے زیرِ استعمال ون ویلنگ کے لیے تیار کی گئی موٹر سائیکل بھی تحویل میں لے لی گئی ہے۔ جبکہ ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں