بھاری جرمانوں کیخلاف کیس کل سماعت کیلئے مقرر
لاہور (کورٹ رپورٹر) ہائیکورٹ نے بھاری جرمانوں کیخلاف درخواست کل پیر 9مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر مقدمات شہریوں کے بنیادی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہیں۔