لڑائی جھگڑے پر فائرنگ میں ملوث 4 ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ کاہنہ کے علاقے میں لڑائی جھگڑے پر فائرنگ میں ملوث واقعہ 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے ایس ڈی پی او کاہنہ کو 5 نمبر سٹاپ پر پرانی دشمنی کے باعث فائرنگ سے دونوں پارٹیوں کے 4 افراد جبکہ 1 راہگیر زخمی کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا ۔