سابق ممبر پنجاب اسمبلی کی سزا معطلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

سابق ممبر پنجاب اسمبلی کی سزا معطلی  کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں سابق ممبر پنجاب اسمبلی جنید افضل ساہی کی سزا معطلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر ،جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 9 مارچ کو سماعت کرے گا۔

عدالت نے فریقین کے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے ،عدالت نے دوسرے شریک ملزمان کی اپیلیں ساتھ ہی مقرر کرنیکا حکم دے رکھا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں