انجمن تاجران کا پیٹرولیم کی قیمتیں بر قرار رکھنے پر وزیر اعظم سے اظہار تشکر

انجمن تاجران کا پیٹرولیم کی قیمتیں بر قرار  رکھنے پر وزیر اعظم سے اظہار تشکر

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول 95 اور ڈیزل 203 روپے بڑھانے کی سمری مسترد کرنے پر اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 عوام پیٹرولیم قیمتوں میں اتنے بڑے پیمانے پر اضافے کا بوجھ اٹھانے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ درست ہے کہ جنگ کی صورتحال کی وجہ سے عالمی منڈی میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں