11 ناجائز تعمیرات مسمار،20املاک سربمہر
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کاکنٹرولڈ ایریا میں ایل ڈی اے ایونیو ون، جوبلی ٹاؤن،ایڈن لین ولازون میں غیرقانونی کمرشل تعمیرات اورعمارتوں کیخلاف آپریشن،11 تعمیرات مسمار اور20املاک سربمہر کردی گئیں۔
ایل ڈی اے ٹیموں کاکنٹرولڈ ایریا میں ایل ڈی اے ایونیو ون، جوبلی ٹاؤن،ایڈن لین ولازون میں غیرقانونی کمرشل تعمیرات اورعمارتوں کیخلاف آپریشن،11 تعمیرات مسمار اور20املاک سربمہر کردی گئیں۔