ٹیمپرنگ پرسال میں پونے 3کروڑ یونٹ چارچ
لاہور (این این آئی)لیسکو سائوتھ سرکل میں اپریل 2025 سے مارچ 2026کے دوران 1لاکھ 28ہزارکنکشنز کی جانچ پڑتال،11441میں بے ضابطگیوں پرکارروائیوں میں 2 کڑور 80لاکھ 63 ہزارسے زائد یونٹس چارج کیے گئے ۔
لیسکو سائوتھ سرکل میں اپریل 2025 سے مارچ 2026کے دوران 1لاکھ 28ہزارکنکشنز کی جانچ پڑتال،11441میں بے ضابطگیوں پرکارروائیوں میں 2 کڑور 80لاکھ 63 ہزارسے زائد یونٹس چارج کیے گئے ۔