گلوبل ایوارڈز ، واسا لاہور دنیا کی ٹاپ 5واٹر یوٹیلیٹیز میں شامل

گلوبل ایوارڈز ، واسا لاہور دنیا کی  ٹاپ 5واٹر یوٹیلیٹیز میں شامل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )واسا لاہور عالمی سطح پر نمایاں یوٹیلیٹی آف دی ایئر2026کیلئے شارٹ لسٹ،گلوبل واٹر ایوارڈز میں واسا لاہور دنیا کی۔۔۔

 ٹاپ 5 واٹر یوٹیلیٹیز میں شامل کر لیا گیا۔عالمی ماہرین کی نظر میں واسا رول ماڈل یوٹیلیٹی بن گیا۔گلوبل واٹر سمٹ میڈرڈ میں19 مئی کو فاتح کا اعلان ہوگا۔ پاکستان کی نمائندگی واسا لاہور کریگا۔مالی خودمختاری اور بہترین کارکردگی پر واسا کی عالمی سطح پر پذیرائی ،ریکارڈ ریکوری کے بعد واسا لاہور مالی طور پر مستحکم ادارہ بن گیا۔ ایم ڈی غفران احمد نے عالمی اعزاز ٹیم ورک اور حکومتی وژن کا نتیجہ قرار دیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں