جعلی مصنوعات بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کا فتح گڑھ میں چھاپہ،معروف کمپنی کی جعلی مصنوعات بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی، یاسین ڈوگر نامی ملزم کوگرفتار کرکے جعلی پروڈکٹس برآمدکرلی گئیں ۔
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کا فتح گڑھ میں چھاپہ،معروف کمپنی کی جعلی مصنوعات بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی، یاسین ڈوگر نامی ملزم کوگرفتار کرکے جعلی پروڈکٹس برآمدکرلی گئیں ۔