کاہنہ :پٹرول پمپ سے 35 سالہ شخص کی لاش برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں نجی پٹرول پمپ کے واش روم سے 35 سالہ شخص کی لاش برآمد ،شناخت نہ ہو سکی ۔۔
،پولیس نے پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی عمر 30 سے 35 سال کے قریب ہے ،موت کی وجوہات پوسٹمارٹم اور فرانزک رپورٹ کے بعد سامنے آئینگی جسکی روشنی میں مزید قانونی کارروائی کی جائیگی۔