پی پی ایس سی:4ڈویژنز میں دو روزہ تحریری امتحان مکمل

 پی پی ایس سی:4ڈویژنز میں دو روزہ تحریری امتحان مکمل

لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیر انتظام مختلف اسامیوں کے دو روزہ تحریری امتحان کا سلسلہ لاہور سمیت4ڈویژنز میں مکمل ہو گیا ۔۔

 سیکرٹری پی پی ایس سی نجم وحید ودیگر ممبران نے امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ لاہور، راولپنڈی ، ملتان اور فیصل آباد ڈویژنزمیں امتحانات کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ۔فوڈ اتھارٹی ،پنجاب پولیس ،زراعت ، بی او آر ودیگرمحکموں میںمختلف اسامیوں کیلئے 13 ہزار سے زائد امیدواروں نے امتحان دیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں