رشوت لیکر ملزم چھوڑنے پر انچارج انویسٹی گیشن معطل

رشوت لیکر ملزم چھوڑنے پر  انچارج انویسٹی گیشن معطل

ننکانہ صاحب(خبر نگار )ننکانہ صاحب میں پولیس کی جانب سے مبینہ رشوت لے کر سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم کو چھوڑنے کا معاملہ ۔۔۔

سامنے آنے پر ڈی پی او ارسلان زاہد نے سخت نوٹس لیتے ہوئے انچارج انویسٹی گیشن سخاوت کو معطل کر دیا، جبکہ محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔ڈی پی اونے فوری ایکشن لیتے ہوئے مذکورہ افسر کو معطل کر کے مکمل انکوائری کا حکم دیدیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں