ڈی سی ننکانہ کا رورل ہیلتھ سنٹر کادورہ

ڈی سی ننکانہ کا رورل ہیلتھ سنٹر کادورہ

ننکانہ صاحب(خبر نگار )ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر رائو نے رورل ہیلتھ سنٹر واربرٹن کا دورہ کیا ۔۔۔

اور وارڈز، لیبارٹری، ایکسرے روم، وہیل چیئرز کی فراہمی کا معائنہ کیا۔ تسلیم اختر نے مریضوں کی تیمارداری اور طبی سہولیات کی فراہمی بارے دریافت، سروس ڈیلیوری، علاج معالجہ اور صفائی ستھرائی کا بھی جائزہ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں