187حادثات پر ریسپانڈ

 187حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(آئی این پی )لاہور میں 24گھنٹے میں 187ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جن میں217افراد زخمی ہوگئے ۔90 زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کیا گیا۔

حکام نے کہا کہ 127زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں