منصوبوں کی تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

منصوبوں کی تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور(اے پی پی)منیجنگ ڈائریکٹر واسا لاہور غفران احمد کی زیر صدارت لاہور ڈیویلپمنٹ پروگرام فیز ٹو کے منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔

ایم ڈی واسا نے تمام منصوبوں کی بر وقت تکمیل ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں