2منشیات فروش گرفتا ر

2منشیات فروش گرفتا ر

لاہور (کرائم رپورٹر) مستی گیٹ پولیس نے مختلف مقامات پر منشیات فروخت والے ملزمان انارگل اور شفیق کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے 3300 گرام چرس اور غیر قانونی اسلحہ برآمدکرلیا۔

مستی گیٹ پولیس نے  مختلف مقامات پر منشیات فروخت والے ملزمان انارگل اور شفیق کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے 3300 گرام چرس اور غیر قانونی اسلحہ برآمدکرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں