چونیاں :پالتو بھینس 45 فٹ گہرے کنویں میں گر کر ہلاک

 چونیاں :پالتو بھینس 45 فٹ  گہرے کنویں میں گر کر ہلاک

قصور(نمائندہ دنیا،خبرنگار) چونیاں میں پالتو بھینس 45 فٹ گہرے کنویں میں گر کر ہلاک ہو گئی۔

علاقہ ارزنی پور میں پالتو بھینس کے 45 فٹ گہرے اور کھلے کنویں میں گر نے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیم نے بھاری ریسکیو وہیکل اور رسوں کی مدد سے بھینس کو کنویں سے باہر نکال لیا، تاہم گہرائی زیادہ ہونے اور گرنے کے باعث لگنے والی چوٹوں کی وجہ سے بھینس جانبر نہ ہو سکی اور ہلاک ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں