نوسرباز شہری سے 82 ہزار روپے ہتھیا کر رفوچکر

نوسرباز شہری سے 82  ہزار روپے ہتھیا کر رفوچکر

موڑکھنڈا(نامہ نگار)موڑکھنڈا میں نوسرباز سر گرم ،شہری سے 82 ہزار روپے ہتھیا کر رفوچکر ہوگئے ۔شہری محمد یحیی مقامی بینک کی اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے گیا۔

 مشین سے پیسے نکالتے ہی نوسر بازوں کے ہتھے چڑھ گیا۔جو 82ہزار روپے ہتھیا کرلے گئے ۔محمد یحیی نے نامعلوم نوسربازوں کیخلاف تھانہ مانگٹانوالا میں درخواست دیدی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں