لاہور:جسٹس(ر)منظور ملک کی صاحبزادی رشتہ ازدواج سے منسلک،اہم شخصیات شریک
لاہور (کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ کے جسٹس(ر)منظور احمد ملک کی صاحبزادی رشتہ ازدواج سے منسلک، تقریب میں سابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال۔۔۔
سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان ،لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان،جسٹس صداقت علی خان ، جسٹس شہباز رضوی،جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس فیصل زمان ، جسٹس مسعود عابد نقوی، جسٹس شہرام سرور چودھری ، جسٹس ساجد محمود سیٹھی ،جسٹس طارق سلیم شیخ، جسٹس عاصم حفیظ، جسٹس امجد رفیق ، جسٹس عابد حسین ،جسٹس علی ضیاء باجوہ، جسٹس راحیل کامران شیخ اور جسٹس سردار اکبر ڈوگر ،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری اور لاہور ہائیکورٹ کے دیگر ججزبھی شریک ہوئے ۔