سرکاری اداروں اور دفاتر میں ڈینگی سروے کرانے کی ہدایت
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
خواجہ عمران نذیر نے سرکاری اداروں اور دفاتر میں بھی ڈینگی سروے کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ہر سرکاری ادارہ انسداد ڈینگی کے حوالے سے فوکل پرسن نامزد کرے ۔