پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے خلاف درخواست

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  حالیہ کمی کے خلاف درخواست

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ میں جوڈیشل ایکٹوازیم پینل کے سربراہ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے درخواست دائر کی گئی،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت پیٹرولیم قیمتوں کو ریونیو ٹول کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں