سیوریج سسٹم کی بندش کیخلاف درخواست کا عبوری حکم جاری
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے مانگا منڈی محلہ احمد آباد میں سیوریج سسٹم کی بندش کیخلاف درخواست کا عبوری حکم جاری کر دیا،عدالت نے قرار دیا کہ لا افسر اس درخواست کی روشنی میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر سے رابطہ کریں،لا افسر اسسٹنٹ کمشنر رپورٹ لے کر عدالت میں پیش کریں۔
لاہور ہائیکورٹ نے مانگا منڈی محلہ احمد آباد میں سیوریج سسٹم کی بندش کیخلاف درخواست کا عبوری حکم جاری کر دیا،عدالت نے قرار دیا کہ لا افسر اس درخواست کی روشنی میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر سے رابطہ کریں،لا افسر اسسٹنٹ کمشنر رپورٹ لے کر عدالت میں پیش کریں۔