گوشت 595 روپے کلو پر مستحکم
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411 روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 239 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411 روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 239 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔