ڈکیتی میں ملوث 3 ملزم گرفتار

ڈکیتی میں ملوث 3 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گڑھی شاہو پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان رحمان، عبداللہ اور عبدالرحمن کو گوندی پیر قبرستان سے گرفتار کر کے قبضے سے 2 غیر قانونی پستول، چوری شدہ موٹرسائیکل اور نقدی رقم برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔

گڑھی شاہو پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان رحمان، عبداللہ اور عبدالرحمن کو گوندی پیر قبرستان سے گرفتار کر کے قبضے سے 2 غیر قانونی پستول، چوری شدہ موٹرسائیکل اور نقدی رقم برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں