دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) بادامی باغ پولیس نے دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق بادامی باغ پولیس نے موثرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ بہادر اور رمضان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 2 موٹر سائیکل 4 موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں